DEAR FRIENDS!PLEASE CONTACT ME FOR THE PROBLEMS OF MY POSTS AND GIVE ME YOUR OPINION,YOUR OPINIONS WHOULD BE APPRICIATED.MY CONTACT NO. IS 00923056395196

Saturday 13 April 2013

یہ مذاق کسی کی جان لے سکتا ہے - ضرور شیر کریں
اک مذاق جو ہم میں سے کئی لڑکے لڑکیاں جانے انجانے میں کر دیتے ہیں-خود بھی دیکھیں اور قومی فریضہ سمجھ کر اتنا شیر کریں کہ ہر پاکستانی تک یہ پیغام پہنچ جاۓ-



زیادہ کام اور اوپر سے کفیل کا ڈر صبح شام-پردیسی دوستوں کے نام
عرب ممالک میں کام کرنے والے ہم وطنو ن کی مشکلات بیان کرتی یہ ہلکی پھلکی ویڈیو آپ کے پردیسی دوستوں کو بہت پسند آے گی- ان کی مشکلات خود بھی ملا حظہ کریں - اور ان کے ساتھ شیر بھی کریں-









ایک دلیر لڑ کی کا بیان جس نے کر دیاایم کیو ایم کو پریشان
کب تک ڈر ڈر کرجیتے رہیں گیں ہم..؟؟؟ کیوں نہ اس لڑ کی کی طرح ظلم کے خلاف کھل کر بولیں ہم....؟؟؟
اس لڑ کی نے تو کر دکھائی ہمت اور اٹھائی سر عام ظلم کے خلاف آوز - اب آپ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ share کر کے پہنچاین ملک کے کونے کونے تک اس کی آواز...





پاکستان نے توڑا بھارت کا ورلڈ ریکارڈ. چھو لو آسمان تم ہو پاکستان
لاہور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں پنجاب یوتھ فیسٹیول میں ستر ہزار سے زائد افراد نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھ کر ریکارڈ قائم کرتے ہوئے گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں نام درج کرا لیا-سب سے زیادہ افراد کا یک زبان ہو کر قومی ترانہ پڑھنے کا ریکارڈ اس سے پہلے ہندوستان کے پاس تھا-





پاکستانی صحافت کا اک مکروہ ترین چہرہ - دیکھیں اور شیر بھی کریں
ان " نامور" صحافیوں کی گھٹیا ترین حرکت خود بھی دیکھیں اور شیر بھی کریں-


No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...