DEAR FRIENDS!PLEASE CONTACT ME FOR THE PROBLEMS OF MY POSTS AND GIVE ME YOUR OPINION,YOUR OPINIONS WHOULD BE APPRICIATED.MY CONTACT NO. IS 00923056395196

Saturday, 13 April 2013

سن لو ہندوستان !کشمیرہے ہماری جان ، بھٹوکا ڈنکےکی چوٹ پہ اعلان
آج مقبوضہ کشمیر کے حق میں بات کرنا "روشن خیالی " کے خلاف سمجھا جانے لگا ہے - مگرذرا دیکھیے بھٹو صاحب جیسا روشن خیال لیڈر یونایٹڈ نیشن سے خطاب کرتے ہوۓ کشمیر سے کیسے اپنی محبت کا اظھار کر رہا ہے : "جموں کشمیر بھارت کا اٹوٹ انگ نہیں ہے اور نہ یہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ رہا- جموں کشمیر انڈیا اور پاکستان کے درمیان متنا زعہ خطہ ہے - یہ بھارت کے بجائے ہر پہلو اور ہر لحاظ سے پاکستان کا فطری حصہ ہے - جموں کشمیر اور پاکستانی عوام دو قالب یک جان ہیں - کشمیری عوام ہمارے جسم کا حصہ ہیں - ان کے ساتھ ہمارے خون کے رشتے ہیں - کشمیری اور پاکستانی عوام گہرے تہذیبی ، مذہبی ، جغرا فیائی اور تاریخی رشتوں میں بندھے 

ھوے ہیں ...."




عزیزی بطور فضل الرحمن، مشکل ہوئی پہچان :) دیکھیں،شیر کریں
سہیل احمد صاحب عزیزی کے طور پر ہمیشہ مختلف کردار ادا کرتے ہیں مگر انھوں نے مولانا فضل الرحمن کا کردار ایسے ادا کیا کہ پہچاننا مشکل ہو گیا :)
جنید اقبال کے سوالات کے جوابات میں عزیزی بطورمولانا فضل الرحمن جواب دیتے ہیں : 




دیکھیں اک حکمران جوبناعبرت کا نشان-کب جاگیں گیں ہمارےحکمران
دیکھیں کیسے بنا عبرت کا نشان اربوں ڈالر سے کھیلنے والا اک عرب نوجوان حکمران -اب بھی نہ نصیحت پکڑیں ہمارے ظالم حکمران تو ہو گا ان کا اس سے بھی برا انجام -
کتاب سادہ رہے گی کب تک؟؟
کبھی تو آغاز باب ہو گا۔۔۔
جنہوں نے بستی اجاڑ ڈالی،،
کبھی تو انکا حساب ہوگا۔۔۔۔



ظالم پاکستانی طالبان اور مظلوم پاکستانی فوجی جوان
خدا کے لئے میرے نوجوان بھائیو ! تمہاری نیتیں سچی مگر اب خود کو دھوکہ نہ دو - اب یہ نہ کہو کہ تمہارے ملک میں جاری ظلم و ستم کیے پیچھے صرف امریکا ، اسرائیل وغیرہ ہے - وہ شیطان تو ہیں ہی - یہ پاکستانی طالبان بھی تمہیں اسی طرح اپنا دشمن سمجھتے ہیں جیسے امریکا اور اسرائیل تمہیں اپنا دشمن سمجھتا ہے - ان کے نزدیک تم کافر ہو تمہاری فوج کافر ہے - پاکستان سے محبّت کرنے والا ہر شخص کافر ہے - ان شیطان صفت پاکستانی طالبان کا افغان مجاہدین سے کوئی تعلّق نہیں ہے - پہچانو ان ظالموں کو اور share کر کیے ہر پاکستانی نوجوان کو ان کا اصلی چہرہ دکھا دو -



معصوم بچیوں کی کہانی - حکمرانوں کو شرم پھر بھی نہیں آنی
اس معصوم بچی کی کہانی نے مجھے تو رلا دیا - نہ جانے کب تک ہم یوں ہی روتے رہیں گیں اور ہمارے حکمران ہماری بے بسی کا مذاق اڑاتے رہیں گیں - اک بار یہ وڈیو ضرور دیکھیں اور اپنے تمام دوستوں کے ساتھ ضرور share کریں - اب بھی ہم اس ظلم و ستم کے خلاف نہیں اٹھیں گین تو کب اٹھیں گیں -
اے میرے پاکستانی نوجوان دوستو یاد رکھوکہ !
دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی
جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا
دوستو اب اٹھواور اپنے کل کے لئے آج بدلو !!!



غریب عوام اور صدر پاکستان کی یہ شان ،کب جاگے گا پاکستان

اے پاکستانی نوجوان ! کب تک تیرے وطن کے رہیں گے ایسے ظالم حکمران ....؟؟؟؟
یہ جبر کا نظام کب تک .......
صبر کا اہتمام کب تک .........
ظالموں کو سلام کب تک ......
اٹھو میں ھاتھہ جوڑتا ہوں ....
انصاف مانگنے سے نہیں ملتا........
آزادی سپنے دیکھنے سے نہیں ملتی...
بھوک پیاس' ہوا سے نہیں مٹتی ......

لہو کا خراج دینا پڑتا ہے....
ظلم کا جواب دینا پڑتا ہے .....

اٹھو اب تو سمبھلو ......
اٹھو اب تو جاگ جاؤ ......
اٹھو نظام بدلو .....
سماج بدلو ......
کل کے لئے .....
آج بدلو
......


"قائد کا پیغام ہر جوان کے نام- ضرور سنیں اور شیر کریں


امریکی دانشور ہوےلا جواب یہ انگلش وڈیو آپ کو لطف دے گی بے حساب
پاکستانی بن کر دیکھیے اک منٹ اور چند سیکنڈ کی یہ وڈیو - جب ISI کی نا کامی کےبارے اک پاکستانی نے دیا ایسا جواب کہ امریکی دانشور بھی رہ گۓ لا جواب - جواب دینے والی شخصیت سے ہو سکتے ہیں آپ کو اختلاف ہزار مگر یہ جواب سننا چاہیں گیں آپ بار بار - اختلافات اپنی جگہ مگر پاکستانی بن کر سنیے یہ جواب



مہیش بھٹ اور اسلام - آپ یہ وڈیو دیکھ کر رہ جائیں گیں حیران
دوستو !گارنٹی ہے مہیش بھٹ کی یہ وڈیو آپ کوضرور پسند آئے گی - آپ نے مہیش بھٹ کی فلمیں تو دیکھیں ہوں گی مگر شاید ان کا یہ رنگ نہ دیکھا ہو- ا اک بار وڈیو ضرور دیکھیں اوراسے اتنا share کریں کہ یہ وہاں وہاں تک پہنچے جہاں جہاں تک مہیش کی فلمیں پہنچتی ہیں





اک دکھی ماں کا پیغام ہر نوجوان کے نام-ضرور دیکھیں اورشیر کریں
جب میں گھر سے باھرنکلتی ہوں- میرا دل کرتا ہے میں ہر بچے سے کہوں کے یہ دیکھو اور سبق لو- خود بھی دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ شیر کر کے اس دکھیاری ماں کا پیغام ہر نوجوان تک پہنچاین -




No comments:

Post a Comment

Related Posts Plugin for WordPress, Blogger...